اِدارۂ اشرفیہ عزیزیہ| درویش

DARWAISH.ORG
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
درویش

بے شک بھلا ہوا اس کا جو سنورا اور لیا اس نے نام اپنے رب کا پھر نماز پڑھی

ABOUT THE INSTITUTE

اِدارۂ اشرفیہ عزیزیہ

اِدارۂ اشرفیہ عزیزیہ ایک روحانی و تعلیمی ادارہ ہے جو سلسلۂ اشرفیہ کی تعلیمات کی ترویج و اشاعت کے لیے کوشاں ہے۔ یہ ادارہ تصوف و سلوک کی راہ پر چلنے والوں کی رہنمائی کرتا ہے۔

حضرت ڈاکٹر فدا محمد مد ظلہ العالی کی قیادت میں بیانات، کتب، صوتی مواد، اور غزالی رسالہ کے ذریعے سیکڑوں مریدین اور طالبین مستفید ہو رہے ہیں۔

مکمل تعارف ←
اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ
وَعَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ
Allahumma Salli ʿAla Sayyidina Muhammad
MONTHLY MAGAZINE

غزالی — ماہنامہ رسالہ

اِدارۂ اشرفیہ عزیزیہ کا ماہانہ رسالہ جو روحانیت، تصوف، اور اسلامی علوم پر مشتمل ہے۔ ۲۰۰۲ سے اب تک کے تمام شمارے دستیاب ہیں۔

تازہ شمارہ پڑھیں ←
📰

غزالی

ماہانہ اسلامی رسالہ
۲۰۰۲ تا حال

تمام شمارے
FIND US

رابطہ

🏢
INSTITUTE
اِدارۂ اشرفیہ عزیزیہ
📍
LOCATION
پشاور، پاکستان
SILSILA
سلسلۂ اشرفیہ عزیزیہ
🌐
WEBSITE
www.darwaish.org