[wpforms id="7"]
سوال و جوابحضرت مدظلہ سے دن ۱۰ تا ۱۲ بجے بذریعہ ای میل رابطہ کیا جا سکتا ہے۔:خط و کتابت
پوسٹ آفس بکس نمبر 1015، یونیورسٹی کیمپس ، پشاور۔:ملنے کا پتہ
ادارہ کی عمارت نہر کے کنارے آفریدی گڑھی پر واقع ہے۔ یہ جگہ پشاور صدر سے باڑہ روڈ پر آئیں تو کسٹم چوک جہاں پر ہوائی اڈے کی چار دیواری ختم ہو جاتی ہے وہاں سے دائیں ہاتھ کو مڑیں ، آگے جا کر سڑکیں دو ہو جاتی ہیں،ایک ہوائی اڈے کی دیوار کے ساتھ جاتی ہے دوسری نہر کے کنارے ۔ نہر کے کنارے آتے ہوئے تقریباً ایک کلو میٹر فاصلے پر بالکل نہر کے کنارے ادارہ واقع ہے۔ اگر جمرود روڈ سے آئیں تو سپین جماعت کی مغربی دیوار کے ساتھ مڑ جائیں اورسیدھا آتے جائیں تو پٹڑی پار کر کے نہر تک پہنچ جائیں گے۔ یہاں سے بائیں مڑ جائیں اور باڑہ روڈ کی طرف چلیں تقریباً دو کلومیٹر پر ہے۔ادارہ میں آنے والے مہمانوں کا قیام طعام کا بندوبست ہے۔
نمبر :031390551030