اِدارۂ اشرفیہ عزیزیہ| درویش

ادارۂ اشرفیہ عزیزیہ بندہ کے شیخ حضرت مولانا محمد اشرف صاحب سلیمانی پشاوری رحمۃاللہ علیہ اور حضرت مولانا محمد اشرف صاحب ؒ کے شیخ شاہ عبدالعزیز دعا جو دہلوی رحمۃاللہ علیہ کی یاد میں قائم ہواہے۔ ہمارا اِدارہ حاجی امداداللہ مہاجرمکیؒ کے خلفاءحضرت مولانا رشید احمدگنگوھی ؒ اورحضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ کی ترتیب پر اصلاحِ نفس کا کام کر رہا ہے۔

1 thought on “About”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *