مجلس ذکر بروزِ جمعہ :عصر تا مغرب ، ادارہ اشرفیہ عزیزیہ(خانقاہ)۔
جمعہ کا خطبہ: مدینہ مسجد ، پشاور یونیورسٹی۔
ماہوار اجتماع: اس کے لئے تاریخ مقرر کی جاتی ہے۔ اجتماع بروزِ ہفتہ مغرب سے شروع ہو کر بوقت چاشت اتوارکو ختم ہوتا ہے۔
رمضان : پہلے بیس دن ہر روز مغرب سے پہلے مجلسِ ذکر ہوتی ہے۔ مہمانوں کا افطار ادارہ کی طرف سے ہوتا ہے۔ آخری عشرہ میں تربیتی اعتکاف ہوتا ہے جس میں کثیر تعداد شرکت فرماتی ہے۔
موسمِ گرما کا اجتماع: موسمِ گرما میں شمالی علاقہ جات میں کسی ٹھنڈے مقام پر سالانہ اجتماع منعقد کیا جاتا ہے۔ (ڈاکٹر فدا محمد مد ظلہٗ)